ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنگلورو کے سڑک حادثہ میں منگلورو کے آر ایس ایس لیڈر کی موت 

بنگلورو کے سڑک حادثہ میں منگلورو کے آر ایس ایس لیڈر کی موت 

Mon, 07 Nov 2022 12:00:44    S.O. News Service

منگلورو ،7 ؍ نومبر (ایس او نیوز) بنگلورو کے کنیگل میں پیش آئے ایک حادثے میں زخمی ہونے کی وجہ سے بجپے کے رہنے والے آر ایس ایس اور بی جے پی کے سرگرم لیڈر بھاسکرداس ایکّار (65) کی موت واقع ہوگئی ۔
    
بتایا جاتا ہے کہ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھاسکر راو کو فوراً اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا مگر علاج کارگر نہیں ہوا اور انہوں نے دم توڑ دیا ۔ بھاسکر راو بی جے پی کے سرگرم رکن ہونے کے علاوہ آر ایس ایس کے دھرم جاگرن کوآرڈینیشن کمیٹی چیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔ 


Share: